اگر کوئی شخص اپ کے ساتھ کاروبار کرے اور پھر اپ کی رقم واپس نہ کرے تو اس کے خلاف اپ قانونی کاروائی کیسے کریں گے ؟ از دفتر: چوہدری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ضلع کچہری ۔۔۔ بنام: عبدالغفار ولد امیر احمد قوم ارائیں ساکن تحصیل و ضلع ۔۔۔ منجانب: فیض الحسن ولد عاشق حسین سکنہ تحصیل وضلع ۔۔۔ *لیگل نوٹس* ہر گاہ میرے موکل نے مجھے ہدایت کی ہے کہ اپ کے نام ایک عدد لیگل نوٹس ارسال کروں کہ میرے موکل نے اپ کو 23-06-23 کو مبلغ پانچ لاکھ روپے بطور کاروبار کے سلسلے میں دیے. جس میں یہ طے ہوا کہ اپ مبلغ پانچ لاکھ روپے کا کپڑا بازار سے لے کر فروخت کریں گے اور منافع کی صورت میں منافع آدھا آدھا کیا جائے گا جس کی بابت ایک اشٹام پیپر بھی تحریر کیا گیا اشٹام پیپر میں درج تحریر کے مطابق اپ دو سال کی مدت کے بعد رقم واپس کرنے کے پابند ہوں گے جس کی معیاد 23-06-2025 بنتی ہے مگر اپ نے نہ کوئی منافع دیا اور جب اپ سے رقم واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو اپ ٹال مٹول سے کام لینے لگے...
Hope Rays
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ