Skip to main content

Posts

Showing posts with the label agreement

اگر کوئی شخص اپ کے پیسے کھا جائے تو اس سے پیسے کس طرح نکلوائے جائیں? اگر کوئی شخص اپ سے ادھار رقم لے اور واپس نہ کرے تو اس پر یہ کیس کریں اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے خلاف تھانے میں جھوٹی درخواست دے تو وہ شخص پہلے شخص کے خلاف دعوی دلا پانے کا کیس کر سکتا ہے جس کو وہ ہر جانے کی صورت میں وصول کرے گا۔۔

 اگر کوئی شخص اپ کے پیسے کھا جائے تو اس سے پیسے کس طرح نکلوائے جائیں اگر کوئی شخص اپ سے ادھار رقم لے اور واپس نہ کرے تو اس پر یہ کیس کریں اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے خلاف تھانے میں جھوٹی درخواست دے تو وہ شخص پہلے شخص کے خلاف دعوی دلا پانے کا کیس کر سکتا ہے جس کو وہ ہر جانے کی صورت میں وصول کرے گا۔۔ اس کہانی کا پس منظر یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص کے پاس گیا اور جا کر رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جب دوسرے شخص نے پہلے شخص کو رقم دے دی تو ان کے درمیان زبانی طور پر ایک معاہدہ ہوا کہ فلاں تاریخ کو وہ رقم واپس کر دے گا مگر جب تاریخ کا وقت ایا تو وہ لیت و لال سے کام لینے لگا اور ٹال مٹول کرنے لگا جس پر اس شخص نے کافی دفعہ اپنی رقم واپسی کا مطالبہ کیا پھر اس نے معززین علاقہ سے بھی کہا مگر وہ شخص صاف طور پر انکاری ہو گیا اور رقم دینے سے منکر ہو گیا جس پر دوسرے شخص نے اس پر دعوی د ل ا پانے کا کیس کر دیا اور رقم کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کر دیا بعدالت جناب دیوانی کورٹ۔۔۔                               ۔  ...

پارٹنر شپ شراکت داری فہمید حساب کتاب کا کیس (Suit For Rendition Of Accounts)

                      فہمی د حساب کتاب کا دعویٰ اس ارٹیکل کا مقصد قانونی معلومات فراہم کرنا ہے اس میں ایک فہمیدہ حساب دعوے کے بارے میں بتایا گیا ہے مثال کے طور پر اگر دو اشخاص یا کچھ اشخاص اپس میں کوئی کاروبار شروع کرتے ہیں شروع میں ان کا کاروبار ٹھیک چلتا ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ کسی ایک شخص میں لالچ ا جاتا ہے اور وہ پیسوں کا ہیر پھیر کرنا شروع کر دیتا ہے تو جب دوسرے شخص کو کچھ گڑبڑ لگے تو وہ سمیت حساب کتاب کا دعوی کرتا ہے جس میں وہ عدالت سے اس شخص سے اس کاروبار کا نفع نقصان اور پیسے کہاں خرچ ہوئے کے حوالے سے مطالبہ کرتا ہے تو عدالت گواہوں کی موجودگی میں اس کیس کو پرکھتی ہے پھر اس میں شراکت داری کے حوالے سے بات کی گئی ہے کہ شراکت داری کے لیے تحریری معاہدہ بہت ضروری ہے اس کیس کو شروع کرنے سے پہلے جس شخص کے ساتھ دھوکہ ہوا ہو وہ دوسرے شخص کو ایک لیگل نوٹس کرتا ہے جس میں وہ اس سے حساب کتاب کی بابت سوال کرتا ہے دوسرے شخص کو اس لیگل نوٹس کا جواب دینا ہوتا ہے اگر وہ شخص اس لیگل نوٹس کا جواب نہ دے تو پہلا شخص دوسرے پر فرد صاحب کتاب کا...