چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اور پھر قتل کر دینا اور پھر سب کی ایک ہی نیت ہونا اس پر قانون کیا کہتا ہے ائیے اس کو مزید تفصیل سے پڑھتے ہیں Section 302 PPC Section 324 PPC Section 452 PPC Section 34 PPC فائر آرم کیا ہے ؟ فائر ارم کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بارود سے بھری چیز سے فائر کرنا پستول کلاشن کوف یا رائفل شارٹ گن مشین گن وغیرہ سے فائر کرنا اسے فائر ارم کہتے ہیں سیکشن 300 سیکشن 300 میں قتل عمد کا ذکر کیا گیا ہے قتل عمد قتل کی وہ قسم ہے جس میں قاتل کا ارادہ نہ صرف کسی شخص کے کسی ایک یا دو اعضاء کو نقصان پہنچانا یا اسے وقتی طور پر معذور کرنا ہے بلکہ اس میں قاتل اس طریقے سے کسی دوسرے شخص پر حملہ آور ہوتا ہے کہ وہ اپنی جان کی بازی ہار جاتا ہے قتل عمد میں قاتل کی جانب سے ایسا عمل کیا جاتا ہے جس میں وہ جانتا ہے کہ مقتول جان سے چلا جائے گا اس میں قاتل کا قتل کا ارادہ شامل ہوتا ہے قتل عمد کا بنیادی عنصر جان بوجھ کر قتل کرنا ہے یعنی وہ جان بوجھ کر ایسا وار کرتا ہے کہ مظلوم موقع پر ہی دم توڑ جاتا ہے قتل عمد میں بعض ایسے بھی حالات و واقعات دیکھے گئ...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ