Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2025

اگر گورنمنٹ سے ایک مقصد کے لیے زمین الاٹ کروائی جائے تو کیا اسے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ آئیے اس کو ذرا تفصیل سے پڑھتے ہیں؟

 اگر گورنمنٹ سے ایک مقصد کے لیے زمین الاٹ کروائی جائے تو کیا اسے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ اگر فریق الاٹ شدہ زمین کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرے تو پھر کیا وہ عدالت سے کسی قسم کا تحفظ لے سکتا ہے ؟ عدالت میں ایک ائینی درخواست  ایک شخص جس کو 23 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی تھی کاغذات کو مد نظر رکھتے ہوئے پوری 23 ایکڑ زمین ایک شخص کو الاٹ کی جاتی ہے مگر وہ شخص ایک دن    دائر کرتا ہے جس میں وہ عدالت سے مخاطب ہو کر یہ کہتا ہے کہ مجھے 23 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی تھی مگر اب میرے پاس صرف دو ایکڑ زمین ہے باقی کی زمین پر قبضہ ہو گیا ہے عدالت کہانی کو دیکھنا شروع کرتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ کہ درخواست گزار کو جو زمین الاٹ کی گئی تھی اس نے وہ زمین میں سے کچھ حصہ کچھ رقبہ فروخت کر دیا اور کچھ رقبے کو کرائے پر دے دیا جس پر کچھ لوگوں نے پھل اور سبزیاں فروخت کرنا شروع کر دیا اس پر اپنے کیمپ لگا دیے اور اس کیمپ میں وہ کام شروع کر دی ہے جس کے لیے زمین الاٹ نہ کی گئی تھی اس طرح زمین غیر مقاصد کے لیے استعمال ہونے لگی اور اہستہ اہستہ لوگ اس پر قابض ہونے لگے۔ دونوں پارٹیوں نے...

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اس پر قانون کیا کہتا ہے?

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اور پھر قتل کر دینا اور پھر سب کی ایک ہی نیت ہونا اس پر قانون کیا کہتا ہے ائیے اس کو مزید تفصیل سے پڑھتے ہیں Section 302 PPC  Section 324 PPC Section 452 PPC Section 34  PPC فائر آرم کیا ہے ؟ فائر ارم کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بارود سے بھری چیز سے فائر کرنا پستول کلاشن کوف یا رائفل شارٹ گن مشین گن وغیرہ سے فائر کرنا اسے فائر ارم کہتے ہیں سیکشن 300  سیکشن 300 میں قتل عمد کا ذکر کیا گیا ہے قتل عمد قتل کی وہ قسم ہے جس میں قاتل کا ارادہ نہ صرف کسی شخص کے کسی ایک یا دو اعضاء کو نقصان پہنچانا یا اسے وقتی طور پر معذور کرنا ہے بلکہ اس میں قاتل اس طریقے سے کسی دوسرے شخص پر حملہ آور ہوتا ہے کہ وہ اپنی جان کی بازی ہار جاتا ہے قتل عمد میں قاتل کی جانب سے ایسا عمل کیا جاتا ہے جس میں وہ جانتا ہے کہ مقتول جان سے چلا جائے گا اس میں قاتل کا قتل کا ارادہ شامل ہوتا ہے قتل عمد کا بنیادی عنصر جان بوجھ کر قتل کرنا ہے یعنی وہ جان بوجھ کر ایسا وار کرتا ہے کہ مظلوم موقع پر ہی دم توڑ جاتا ہے  قتل عمد میں بعض ایسے بھی حالات و واقعات دیکھے گئ...