Skip to main content

Posts

Showing posts with the label demand

خاتون ملزمہ پر الزام مدعی کو اغوا کرنا مارنا پیٹنا ننگی ویڈیوز بنانا اور تاوان کے لیے 10 لاکھ روپے مانگنا ؟

 خاتون ملزمہ پر الزام مدعی کو اغوا کرنا مارنا پیٹنا ننگی ویڈیوز بنانا اور تاوان کے لیے 10 لاکھ روپے مانگنا کہانی کا اغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ درخواست گزار پر الزام ہے کہ اس نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر کسی کو اغوا کیا پھر اس کو مارا پیٹا تشدد کیا پھر اس کی ننگی ویڈیوز بنائی اور پھر سب سے اخر میں تاوان برائے دس لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی  اس طرح جن جرائم کا ارتکاب ہوا ہے وہ مدرجہ ذیل ہے  365 , 506(ii) , 292 A , 337 A , 170 , 171 , 342 , 148 , 149, PPC 365 A  اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی مرضی کے بغیر زبردستی لے جا اور اسے قید میں رکھے اس کو اس کی ازادی سے محروم کر دے تو یہ 365 تعزیراتِ پاکستان کے تحت آتا ہے ۔ 506 (ii)  اگر کوئی شخص کسی کو جان سے مار دینے کی یا سخت قسم کے نقصان پہنچانے کی یا کسی عورت کہ عزت کو سخت نقصان پہنچانے کی یا کسی کی مال یا جائیداد کو نقصان پہنچانے کی سنگین قسم کی اگر دھمکی دے گا تو اسے قید با مشقت سات سال کی سزا کاٹنی پڑے گی 292  اس سیکشن کا مقصد فحاشی پھیلانے یا بے حیائی پھیلانے والے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہے اگر کوئی ش...

دعویٰ آبادی / عورت کو کیسے آباد کیا جائے ؟ جو عورت خود گھر چھوڑ کر جائے کیا وہ خرچے کی حقدار ہے ؟ جانئیے تفصیل سے۔۔۔

                      دعویٰ آعادہ حقوق زن آئشوئی دعوی اعادہ حقوق زن اشوئی کو عرف عام میں ابادی کا دعوی کہتے ہیں مطلب کسی کو بات کرنا یہ شوہر اپنی زوجہ پر جو ناراض ہو کر گھر سے چلی گئی ہو اس پر کر سکتا ہے اور زوجہ اپنے شوہر پر بھی ابادی کا دعوی کر سکتی ہے کہ یہ مجھے کتنے عرصے سے اباد نہیں کرنا چاہ رہا میں اپنے والدین کے گھر بیٹھی ہوں مجھے یہ بات کرے اس ابادی والے کیس کو اعادہ حقوق زن اشوئی کہتے ہیں اس کیس کی خاصیت یہ ہے کہ اگر عدالت سمجھے کہ معقول وجہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو اباد کر سکتا ہے بیوی جان بوجھ کر ناراض و کر اپنے والدین کے گھر رہ رہی ہے تو فیملی لارڈز کے تحت جج خاتون کو حکم دے سکتا ہے کہ اپنے شوہر کے گھر جا کر اباد ہو اس کیس کی ایک مشہور مثال سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بھی ہے کہ وہ اپنی ناراض بیوی کو اس کے گھر لینے نہیں جا رہے تھے تو ان کی بیوی نے ان کے خلاف ابادی کا کیس کر دیا اور ساتھ میں ہرجانے کی ڈیمانڈ بھی کی مسماۃ نسیم مائی بنام سید یوسف رضا گیلانی اس کیس میں سید یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ نسیم مائی نے اپنے شوہ...