نمبردار کیا ہے اور نمبرداری کیسے لی جاتی ہے نمبردار گاؤں کا ایک ایسا فرد ہوتا ہے جسے گاؤں کے لوگ منتخب کرتے ہیں یہ ایک قسم کی لوکل باڈی ہوتی ہے جو گاؤں سے ریونیو اکٹھا کرتا ہے تاکہ وہ ریوینیو حکومت کو دیا جا سکے نمبردار کا کام گاؤں کے مسائل حکومت تک پہنچانا ہے نمبر داری کہاں سے شروع ہوئی ؟ نمبر داری سسٹم انگریز دور میں شروع ہوا کیونکہ انگریزوں کو یا شہر میں اپنا ایک نمائندہ چاہیے تھا جو اس علاقے سے ریونیو اکٹھا کر کے انگریزوں تک پہنچائے اور انگریزوں کے بتائے گئے احکامات لوگوں تک پہنچائے اس طرح انگریزوں نے نمبردار کا سسٹم رائج کیا کیونکہ نمبردار کو انہوں نے اس لیے منتخب کیا کہ وہ عوام سے ریونیو اکٹھا کر کے کریز حکومت کو دے اور عوام کے مطالبات انگریز حکومت تک پہنچائے پھر کیا ہوا 1949 میں انگریز حکومت نے پنجاب کو سکھ سلطنت سے الگ کر کے اپنے قبضے میں لے لیا۔ قانونی بنیاد نمبرداری حاصل کرنا ایک قانونی اور سرکاری طریقہ ہے جسے لینڈ ریوینیو قوانین کے تحت لاگو کیا جاتا ہے ا...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ