Skip to main content

Posts

Showing posts with the label iran

CRIMINAL LAW CASE CITATIONS

 CRIMINAL LAW CASE CITATIONS MLD = MONTHLY LAW DIGEST  PCRLJ = PAKISTAN CRIMINAL LAW JOURNAL  SCMR = SUPREME COURT MONTHLY REVIEW  PLD = PAKISTAN LAW DIGEST  YLR = YEARLY LAW REPORTER CLC = CIVIL LAW CASES  KLR = KARACHI LAW REPORTS NLR = NATIONAL LAW REPORTER PLJ = PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS PLJ (CR.C) =  PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS - CRIMINAL CASES PLJ (CIV.C) =  PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS - CIVIL CASES SCJ = SUPREME COURT JOURNAL  P CR. = PAKISTAN CRIMINAL CASES ALD = ALMI LAW DIGEST  PLR = PAKISTAN LAW REPORTS PLJ (REV) PLJ REVENUE CASES CITATION, LEGAL EX. 2025 MLD 1502 2025 = یہ وہ سال ہے جس میں کیس کا فیصلہ ہوا اور رپورٹ  شائع ہوئی MLD = یہ وہ جرنل یا کتاب ہے جس میں فیصلہ شائع ہوا  1502 = اس جرنل یا کتاب کے اندر صفحہ نمبر جہاں سے کیس شروع ہوتا ہے  COURT = HIGH COURT , SUPREME COURT عدالت میں ایسے حوالوں کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ مائی لارڈ اس نوعیت کا فیصلہ MLD 1502 2025 میں دیا جا چکا ہے جس میں عدالت عالیہ نے یہ حکم دیا تھا...

PLJ 2004 LAHORE 1839 (DB)

              PLJ 2004 LAHORE 1839 (DB) موجود: میاں ثاقب نثار اور تنویر بشیر انصاری، جج   چوہدر ی فیروز الدین اور دیگر — اپیلنٹس   مقابل   ہاؤسنگ بلڈنگ فنانس کارپوریشن جس کا ریجنل آفس چوبرجی، لاہور میں ہے؛ اور دیگر — جواب دہندگان   R.F.A. نمبر 303 of 2004، سنی گئی 13.9.2004   **(i) مالیاتی ادارے (فنانس کی وصولی) آرڈیننس، 2001 — دفعہ22 **     جواب دہندگان کے خلاف حساب کی فراہمی کی دعویٰ دائر کی گئی عدالت فیس کی کمی کی وجہ سے مسترد کر دی گئی  اپیل دائر کی گئی  پوری ذمہ داری سے بری ہونا سببِ دعویٰ کے اثرات ذمہ داری بینکنگ کورٹ نے واقعات و حالات پر قانونی ذہن نہیں لگایا حساب کی فراہمی کی دعویٰ کی نوعیت  ایسی دعویٰ دراصل عدالت سے درخواست ہوتی ہے کہ وہ صحیح حساب لگا کر ذمہ داری مقرر کرے فیصلہ: اپیلنٹس صرف اتنی رقم ادا کرنے کے پابند ہیں جو بینک حق رکھتا ہو فریقین کے درمیان معاہدے کی شرائط کے مطابق اور اکاؤنٹ کے بیان میں درست طور پر ظاہر کی گئی ہو بینکنگ کورٹ نے یہ قانون نظرانداز ک...

اندرونی نیلامی اور بیرونی نیلامی

                   اندرونی نیلامی اور بیرونی نیلامی اگر ہم اندرونی نیلامی کو تفصیل سے دیکھے تویہ ایک گروپ میں بھی ہو سکتی ہے ایک ادارے میں بھی اور ایک کمپنی میں بھی ہو سکتی ہے حتٰی کہ ایک گھر میں چار بھائی رہتے ہوں اگر ایک بھائی اپنے حصے کی پراپرٹی فروخت کرنا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اس کے بھائیوں کا حق بنتا ہے  حق شفع  اگر کوئی بھائی اپنے حصے کی پراپرٹی باہرکسی دیگرے شخص کو بیچتا ہے تو دوسرے بھائیوں میں سے وہ بھائی جو اس پراپرٹی کو خریدنے کی سکت رکھتا ہے وہ حق شفع کے تحت دعوی کر سکتا ہے۔ اس طرح حق شفع کی تین اقسام ہیں  1: شفعہ شرکت  2: شفعہ خلیط 3: شفعہ جوار  اسی طرح اندرونی نیلامی میں صرف وہی لوگ حصہ لے سکتے ہیں جو اس پراپرٹی میں چاہے وہ منقولہ جائیداد ہو یا غیر منقولہ کے حصے دار ہو منقولہ اورغیر منقولہ وہ جائیداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منقتل کی جا سکے مثال کے طور پر گاڑی فرنیچر وغیرہ  وہ جائیداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منقتل نہ کی جا سکے مثال کے طور پرزمین مکان وغیرہ اگر کوئی کمپنی اپنے اثاثے فروخت کرتی ہے...