کیا سیشن کورٹ ایک کیس کو تحصیل یا دوسرے ضلع میں ٹرانسفر کر سکتی ہے ؟ ہائی کورٹ کس سیکشن کے تحت کیس کو ٹرانسفر کر سکتی ہے ؟ Transfer a case پاکستان میں بہت سی عدالتوں کے قیام موجود ہیں جن میں سے قابل ذکر سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ ہے سیشن کورٹ ڈویژن کے حساب سے سب سے بڑی عدالت ہوتی ہے یہاں پر لوگوں کو انصاف فراہم کیا جاتا ہے مختلف عدالتیں ڈویژن لیول پر قائم کی جاتی ہیں جو وہاں سے کیس ڈگری ہوتا ہے تو ہاری ہوئی پارٹی اپیل کے لیے سیشن کورٹ میں جاتی ہے بالکل اسی طرح ہائی کورٹ کا بھی ایک الگ مقام ہے جو کہ صوبائی سطح پر بنائی جاتی ہے اس کا کام پورے صوبے کے وہ کیسز جو سیشن کورٹ سے ڈگری ہوتے ہیں ان کے خلاف اپیل یا رٹ ہائی کورٹ میں کی جاتی ہے جہاں ہائی کورٹ ماتحت عدالتوں کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے وہی فیصلہ برقرار رکھتی ہے یا پھر ان فیصلوں میں نقائص تلاش کر کے ان فیصلوں کی تردید کر کے ایک نئی فائنڈنگ ایک نیا فیصلہ دیتی ہے سیشن کورٹ کیا ہے سیشن کورٹ کا ذکر مختلف قانونی کتب میں ایا ہے بعض کتب میں سیشن کورٹ اور بعض میں سیشن ججز کا ذکر ایا ہے بالکل اسی طرحThe code of criminal procedure 189...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ