Skip to main content

Posts

Showing posts with the label attempt to murder

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اس پر قانون کیا کہتا ہے?

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اور پھر قتل کر دینا اور پھر سب کی ایک ہی نیت ہونا اس پر قانون کیا کہتا ہے ائیے اس کو مزید تفصیل سے پڑھتے ہیں Section 302 PPC  Section 324 PPC Section 452 PPC Section 34  PPC فائر آرم کیا ہے ؟ فائر ارم کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بارود سے بھری چیز سے فائر کرنا پستول کلاشن کوف یا رائفل شارٹ گن مشین گن وغیرہ سے فائر کرنا اسے فائر ارم کہتے ہیں سیکشن 300  سیکشن 300 میں قتل عمد کا ذکر کیا گیا ہے قتل عمد قتل کی وہ قسم ہے جس میں قاتل کا ارادہ نہ صرف کسی شخص کے کسی ایک یا دو اعضاء کو نقصان پہنچانا یا اسے وقتی طور پر معذور کرنا ہے بلکہ اس میں قاتل اس طریقے سے کسی دوسرے شخص پر حملہ آور ہوتا ہے کہ وہ اپنی جان کی بازی ہار جاتا ہے قتل عمد میں قاتل کی جانب سے ایسا عمل کیا جاتا ہے جس میں وہ جانتا ہے کہ مقتول جان سے چلا جائے گا اس میں قاتل کا قتل کا ارادہ شامل ہوتا ہے قتل عمد کا بنیادی عنصر جان بوجھ کر قتل کرنا ہے یعنی وہ جان بوجھ کر ایسا وار کرتا ہے کہ مظلوم موقع پر ہی دم توڑ جاتا ہے  قتل عمد میں بعض ایسے بھی حالات و واقعات دیکھے گئ...