Skip to main content

Posts

Showing posts with the label procedure

ایف ائی ار کیا ہے یہ کس قانون کے تحت کاٹی جاتی ہے ایف ائی ار کے بعد عدالتوں کا کیا رول ہے

 ایف ائی ار کیا ہے یہ کس قانون کے تحت کاٹی جاتی ہے ایف ائی ار کے بعد عدالتوں کا کیا رول ہے ایف ائی ار کا مطلب ہے ابتدائی معلوماتی رپورٹ سیکشن 154 سی ار پی سی کے تحت پولیس ایف ائی ار خصوصا قابل دست اندازی پولیس کہ جرم کے ارتکاب میں ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے مگر نا قابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فور اور نہ کاٹی جائے گی قابل دست اندازی جرم اور ناقابل دست اندازی جرم اس میں فرق کیا ہے؟ قابل دست اندازی جرم میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹے گی اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہ ائے یہ ایسے جرائم ہیں جیسے کہ 302, 376 ,365 392, 395 وغیرہ وغیرہ میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے اور یہ سی ار پی سی کے سیکشن 154 کے تحت پولیس کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ ایسے جرائم کی تلاب ملتے ہی اپنے رجسٹر میں ایف ائی ار کاٹ دیں ایسی صورت میں مجسٹریٹ سے اجازت کرنے کی ضرورت نہ ہے اور پولیس ایف ائی ار کاٹنے کے فورا بعد تحقیقات کا عمل بھی جاری کر سکتی ہے ناقابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فورا نہ کاٹی جائے گی بلکہ اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کی جائے گی مزید تحقیقات کی جائیں گی ان میں شامل ...

پارٹنر شپ شراکت داری فہمید حساب کتاب کا کیس (Suit For Rendition Of Accounts)

                      فہمی د حساب کتاب کا دعویٰ اس ارٹیکل کا مقصد قانونی معلومات فراہم کرنا ہے اس میں ایک فہمیدہ حساب دعوے کے بارے میں بتایا گیا ہے مثال کے طور پر اگر دو اشخاص یا کچھ اشخاص اپس میں کوئی کاروبار شروع کرتے ہیں شروع میں ان کا کاروبار ٹھیک چلتا ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ کسی ایک شخص میں لالچ ا جاتا ہے اور وہ پیسوں کا ہیر پھیر کرنا شروع کر دیتا ہے تو جب دوسرے شخص کو کچھ گڑبڑ لگے تو وہ سمیت حساب کتاب کا دعوی کرتا ہے جس میں وہ عدالت سے اس شخص سے اس کاروبار کا نفع نقصان اور پیسے کہاں خرچ ہوئے کے حوالے سے مطالبہ کرتا ہے تو عدالت گواہوں کی موجودگی میں اس کیس کو پرکھتی ہے پھر اس میں شراکت داری کے حوالے سے بات کی گئی ہے کہ شراکت داری کے لیے تحریری معاہدہ بہت ضروری ہے اس کیس کو شروع کرنے سے پہلے جس شخص کے ساتھ دھوکہ ہوا ہو وہ دوسرے شخص کو ایک لیگل نوٹس کرتا ہے جس میں وہ اس سے حساب کتاب کی بابت سوال کرتا ہے دوسرے شخص کو اس لیگل نوٹس کا جواب دینا ہوتا ہے اگر وہ شخص اس لیگل نوٹس کا جواب نہ دے تو پہلا شخص دوسرے پر فرد صاحب کتاب کا...