Skip to main content

Posts

Showing posts with the label خلع، nikkahnama

کیا عورت اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟ نکاح نامہ ہے ؟ معجل اور غیر معجل واضح نہ لکھنے سے قانون کس طرح حرکت میں آ جاتا ہے ؟

کیا عورت اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟ نکاح نامہ ہے ؟ معجل اور غیر معجل واضح نہ لکھنے سے قانون کس طرح حرکت میں آ جاتا ہے ؟                                         نکاح نامہ کیا ہے؟ نکاح نامہ ایک قانونی معاہدہ ہے جو دو افراد کے درمیان ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے طے پاتا ہے۔ عام طور پر شادی کے موقع پر نکاح نامہ کو غور سے نہیں پڑھا جاتا، لیکن حقیقت میں یہ نہایت اہم دستاویز ہے جس میں دولہا، دلہن، وکیلوں اور گواہان کے کوائف کے ساتھ شادی کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہیں۔ نکاح نامے میں مجموعی طور پر 25 شقیں ہوتی ہیں، جن میں سے 1 سے 12 تک کی شقیں عام معلومات پر مشتمل ہوتی ہیں جبکہ 13 سے 22 تک کی شقیں خاص طور پر اہم ہیں۔ nikkah, nikkahnama, mujjal ghair mojal, nikkahnamakishiq18,                                 نکاح نامے کی اہم شقیں شق نمبر 13 سے 17: مہر کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں، مہر دو قسم کا ہوتا ہے معجل (فوری ادا ک...