CONDONATION OF DELAY AND LIMITATION ACT 1908 CONDONATION OF DELAY کنڈونیشن اف ڈیلے اس قانونی جملے کا مطلب ہے کہ کسی قانونی کاروائی میں اپ لیٹ ہو جائیں جیسے مثال کے طور پر اپ نے ایک کام 9 جولائی 2025 کو کرنا تھا مگر کچھ ایسی وجوہات اگئی ٹھوس وجوہات کی بنا پر اپ وہ کام نہیں کر سکے لیکن کچھ دن گزرنے کے بعد جب اپ کی وہ ٹھوس وجوہات مجبوریاں ختم ہوئی تو اپ نے وہ کام کیا جو اپ کرنا چاہ رہے تھے تو اسی طرح عدالتی کاموں میں بھی ایک کام جو مثال کے طور پر 9 جولائی کو ہونا تھا وہ نہیں ہوا اب اس کو ہم 1 اگست کو کرتے ہیں تو اس طرح جو درمیان میں Gap اگیا ہے وقت کا اس وقت کو اب عدالت میں explain کرنا ہے کہ ہم اتنے دن کہاں رہے ٹھوس وجوہات کی بنا پر اسے condonation of delay کہتے ہیں SECTION 5 OF LIMITATION ACT 1908 کنڈونیشن اف ڈیلے کو لیمیٹیشن ایکٹ کا سیکشن 5 ڈیل کرتا ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی درخواست گزار ہے یا اپیل کنندہ درخواست عدالت میں جمع کروانے یا اپیل عدالت میں کرنے سے تاخیر کر گیا ہے EXAMPLE: مطلب مثال کے طور پر کسی شخص نے ایک مخصوص جگہ 10 دن کے اندر پہنچنا تھا مگ...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ