Skip to main content

Posts

Showing posts with the label america attack

CRIMINAL LAW CASE CITATIONS

 CRIMINAL LAW CASE CITATIONS MLD = MONTHLY LAW DIGEST  PCRLJ = PAKISTAN CRIMINAL LAW JOURNAL  SCMR = SUPREME COURT MONTHLY REVIEW  PLD = PAKISTAN LAW DIGEST  YLR = YEARLY LAW REPORTER CLC = CIVIL LAW CASES  KLR = KARACHI LAW REPORTS NLR = NATIONAL LAW REPORTER PLJ = PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS PLJ (CR.C) =  PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS - CRIMINAL CASES PLJ (CIV.C) =  PAKISTAN LEGAL JUDGMENTS - CIVIL CASES SCJ = SUPREME COURT JOURNAL  P CR. = PAKISTAN CRIMINAL CASES ALD = ALMI LAW DIGEST  PLR = PAKISTAN LAW REPORTS PLJ (REV) PLJ REVENUE CASES CITATIONs Image generated using AI tools for informational use only EX. 2025 MLD 1502 2025 = یہ وہ سال ہے جس میں کیس کا فیصلہ ہوا اور رپورٹ  شائع ہوئی MLD = یہ وہ جرنل یا کتاب ہے جس میں فیصلہ شائع ہوا  1502 = اس جرنل یا کتاب کے اندر صفحہ نمبر جہاں سے کیس شروع ہوتا ہے  COURT = HIGH COURT , SUPREME COURT عدالت میں ایسے حوالوں کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ مائی لارڈ اس نوعیت کا فیصلہ MLD 1502 2025 می...

گاڑیوں کے(کالےشیشے) لگوانے کا قانونی طریقہ

ٹنٹڈ گلاسز کیا ہوتے ہیں ؟ ٹنٹڈ گلاسز خاص قسم کے کالے شیشے ہوتے ہیں ان گلاسز کے رنگ مختلف قسم کے ہوتے ہیں بلیک/ گرے , براؤن, گرین ,بلو ,گولڈ , سرخ/گلابی ٹینٹڈ گلاسز ایک خاص قسم کے شیشے سے بنائے جاتے ہیں جس کا اوپری حصہ ڈارک اور نچلا حصہ لائٹ ہوتا ہے تاکہ دیکھنے میں اسانی پیدا ہو سکے ۔ Image generated using AI tools for informational use only دنیا کے تقریبا ہر ملک میں کالے شیشے جن کو عرف عام میں ٹینٹ گلاسز کہا جاتا ہے گاڑیوں پر لگوائے جاتے ہیں  ان کے سوا باقی ہر کسی کے لیے ٹنٹ گلاسز پاکستان میں بین ہیں پاکستان میں چند ایک شرائط کی بنا پر ٹنٹ گلاسز لگوائے جا سکتے ہیں یہ گلاسز اس لیے لگوائے جاتے ہیں جن کو مختلف اقسام کی سیکیورٹی مقاصد یا وہ لوگ جن کو میڈیکلی طور پر اپرووڈ کیا جائے ٹنٹ گلاسز لگوانے کے لیے اس طرح پاکستان میں چند ایک شرائط کو پورا کرتے ہوئے ٹنٹ گلاسز لگوائے جا سکتے ہیں جن سے جرمانے سے بچا جا سکتا ہے1: پاکستان میں مکمل کالےشیشے بین ہیں کیونکہ مکمل کالے شیشے ہونے سے ملک میں واردات کی شرح بڑھ سکتی ہے اس لیؑے ہلکے کالے شیشے یا ہلکے براون شیشے لگوانے یا ان کی اجازت حاصل کرن...