Skip to main content

Posts

Showing posts with the label khula

بیوی کو اباد کیسے کیا جاتا ہے ؟ اگر بیوی ناراض ہو کر چلی جائے تو شوہر کون سا کیس کرے گا ؟ فیملی عدالت کس طرح مدعیہ کا خرچہ بڑھاتی ہے ؟

 بیوی کو اباد کیسے کیا جاتا ہے ؟ اگر بیوی ناراض ہو کر چلی جائے تو شوہر کون سا کیس کرے گا ؟  فیملی عدالت کس طرح مدعیہ کا خرچہ بڑھاتی ہے ؟ !: Restitution Of Conjugal Rights 2: Enhancement Of Maintenance                                    عدالت جناب فیملی جج ضلع ۔۔۔                  علی خان ولد اکبر خان سکنا چک نمبر ۔۔۔ تحصیل و ضلع ۔۔۔                                                  بنام                        یاسمین دختر راشد سکنا چک نمبر ۔۔۔ تحصیل و ضلع ۔۔۔                                     دعوی اعادہ حقوق زن آشوئی                 ...

کیا عورت اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟ نکاح نامہ ہے ؟ معجل اور غیر معجل واضح نہ لکھنے سے قانون کس طرح حرکت میں آ جاتا ہے ؟

کیا عورت اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟ نکاح نامہ ہے ؟ معجل اور غیر معجل واضح نہ لکھنے سے قانون کس طرح حرکت میں آ جاتا ہے ؟                                         نکاح نامہ کیا ہے؟ نکاح نامہ دو بالغ افراد کے درمیان جو معاہدہ طے ہوتا ہے ایک پروپوزل اور دوسرا ایکسیپٹنس جب اس کو قانونی فارم میں لکھا جاتا ہے تو اس کے لیے ایک خاص قسم کی پرت ہوتی ہے اس پر دلہن کا نام دلہن کے گواہ دولہے کا نام اور دلہے کے گواہ خرچہ نان و نفقہ بیوی کو طلاق کا حق جسے طلاق تفویض کہا جاتا ہے اور اگر شادی سے پہلے کوئی شرائط رکھی ہو کہ شادی کے بعد بیوی کو اتنا خرچہ یہ سب نکا نامے میں درج ہوتا ہے نکاح نامہ ایک بہت بڑا ثبوت ہے جسے خلا کے وقت طلاق کے وقت عدالت میں کیس کرنے کے وقت پاسپورٹ بنوانے کے وقت شناختی کارڈ بنوانے کے وقت اسے بطور ثبوت استعمال کیا جاتا ہے نکاح نامہ ایک دستاویزی ثبوت ہوتا ہے جو دو بالغ مرد اور عورت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جاتا ہے زندگی برسات نبھانے کا لیکن بعض صورتوں میں یہ ساتھ نہیں رہتا لیکن...

خلع کیا ہے؟ عورت خلع کیسے لے سکتی ہے ؟ عدالتیں کس قانون کے تحت عورت کو خلع کا اختیار دیتی ہے؟

  خلع کیا ہے؟  کیونکہ اسلامی نقطہ نظر سے طلاق کا اختیار مرد کو ہے اگر مرد عورت کو طلاق نہ دے تو عورت عدالت سے خلع کے ذریعے اپنے شوہر سے علیحدگی کا اظہار کرتی ہے جس میں شوہر کو عدالت نوٹس کے ذریعے بلاتی ہے جس پر اگر عورت عدالت میں یہ کہہ دے کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی مجھے اس سے شدید نفرت ہے تو عدالت خلع کی ڈگری جاری کر دیتی ہے بعض صورتوں میں اگر مرد عدالت میں نہ بھی پیش ہو تب بھی عدالت عورت کے بیان پر خلع کی ڈگری جاری کر دیتی ہے مگر عورت خلع کے ساتھ ساتھ مرد پر سامان جہیز حق مہر بچوں کا خرچہ اور دودھ پلائی کا کیس بھی کرتی ہے خلع کے خلاف اپیل ہو سکتی ہے مگر اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا اس کیس کو مسلم فیملی لا ارڈیننس ڈیل کرتا ہے جس پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ججمنٹس موجود ہیں جس میں عدالت عالیہ نے فرمایا ہے کہ بیوی کو بغیر کسی ٹھوس وجہ کے خلع لینے کا اختیار حاصل ہے خلا کے کیسز 2002 میں شروع ہوئے تب عورت کو دو گواہوں کی موجودگی میں ٹھوس ثبوت دینا پڑتا تھا جس کے بعد خلع ہوتی تھی مگر اب عدالت عالیہ کے فیصلے موجود ہیں جس میں عورت بغیر ٹھوس ثبوت کے خلع لے سکتی ہے ...