نمبردار کیا ہے اور نمبرداری کیسے لی جاتی ہے
نمبردار گاؤں کا ایک ایسا فرد ہوتا ہے جسے گاؤں کے لوگ منتخب کرتے ہیں یہ ایک قسم کی لوکل باڈی ہوتی ہے جو گاؤں سے ریونیو اکٹھا کرتا ہے تاکہ وہ ریوینیو حکومت کو دیا جا سکے نمبردار کا کام گاؤں کے مسائل حکومت تک پہنچانا ہے
نمبر داری کہاں سے شروع ہوئی ؟
نمبر داری سسٹم انگریز دور میں شروع ہوا کیونکہ انگریزوں کو یا شہر میں اپنا ایک نمائندہ چاہیے تھا جو اس علاقے سے ریونیو اکٹھا کر کے انگریزوں تک پہنچائے اور انگریزوں کے بتائے گئے احکامات لوگوں تک پہنچائے اس طرح انگریزوں نے نمبردار کا سسٹم رائج کیا کیونکہ نمبردار کو انہوں نے اس لیے منتخب کیا کہ وہ عوام سے ریونیو اکٹھا کر کے کریز حکومت کو دے اور عوام کے مطالبات انگریز حکومت تک پہنچائے پھر کیا ہوا 1949 میں انگریز حکومت نے پنجاب کو سکھ سلطنت سے الگ کر کے اپنے قبضے میں لے لیا۔
قانونی بنیاد
نمبرداری حاصل کرنا ایک قانونی اور سرکاری طریقہ ہے جسے لینڈ ریوینیو قوانین کے تحت لاگو کیا جاتا ہے اس قانون کے تحت یہ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ گاؤں کے لیے نمبردار مقرر کرے
نمبردار بننے کا طریقہ
1: نمبر داری کے لیے امیدوار اپنے علاقے کے اسسٹنٹ کمشنر کو درخواست دیتا ہے
2: اس کے لیے کچھ بنیادی شرائط ہوتی ہیں جن پر نمبردار کا اترنا ضروری ہوتا ہے
3: میرٹ پر فیصلہ کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر نمبردار مقرر کرتا ہے
4: نمبردار کو گاؤں کا ہیڈ مین بھی کہتے ہیں
Punjab land revenue act 1967 یہ قانون پاکستان کے صوبہ پنجاب میں زمین محصولات اور دیگر دیہی انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے بنایا گیا ہے اس قانون کے مقاصد میں زمین کا ریکارڈ رکھنا زمین کے تنازعات کو حل کرنا اور محصولات اکٹھا کرنا وغیرہ شامل ہیں
یہ قانون مختلف قانونی افسران کے اختیارات کا بھی تعین کرتا ہے جن میں AC,DC, پٹواری اور تحصیلدار شامل ہیں نمبردار کا اصل کام ریونیو اکٹھا کرنا ہوتا ہے گاؤں کے مسائل حکومت تک پہنچانے ہوتے ہیں
بورڈ اف ریونیو کیا ہے؟
یہ صبح پنجاب کا ایک سرکاری ادارہ ہے جو پنجاب میں زمین کے متعلق معلومات جیسا کہ اس کی ملکیت خسرہ وغیرہ کا ریکارڈ رکھتا ہے زمین کے محصولات کا نظام دیکھتا ہے اور ضرورت پڑنے پر یہ ادھر حکومت کو زرعی معاملات پر مشورہ دینے کا کام بھی سرانجام دیتا ہے
نمبردار کا اصل کام کیا ہے؟
نمبردار کا اصل کام ریونیو اکٹھا کر کے حکومت تک پہنچانا اور پھر گاؤں کے مسائل حکومت کو بتانا ہے اگر گاؤں میں کرائسز بڑھ جائیں تو ان کی روک تھام کے لیے پولیس کو اطلاع دینا تاکہ ان پر کنٹرول پایا جا سکے
برداری کے لیے کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟
نمبر داری صرف ایک شخص کو درخواست دینے سے نہیں مل جاتی بلکہ اس کے لیے مختلف مراحل سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے
1: اسسٹنٹ کمشنر
اپ کی درخواست سب سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر صاحب کو دی جاتی ہے اسسٹنٹ کمشنر صاحب اپ کی درخواست کو مدنظر رکھتے ہوئے اس درخواست کو اگے مارک کر دیں گے
2: تحصیلدار
پھر کیس تحصیل ڈال کے پاس ٹرانسفر کیا جاتا ہے تحصیلدار کیس کو دیکھتا ہے تحصیلدار اپ کی کوائف اہلیت اورگوں کی صورتحال دیکھتا ہے پھر اپ کی ایک رپورٹ متعلقہ تھانے سے منگواتا ہے جس میں اپ کے کریکٹر سرٹیفیکیٹ کیا اہلیت کو پرکھا جاتا ہے کیا اپ کسی جرم میں ملوث تو نہیں رہے
3: نائب تحصیلدار/پٹواری
تحصیلدار اپ کی فائل کو نائب تحصیلدار کو مار کرتا ہے جس جس میں نائب تحصیلدار گراؤنڈ لیول پر اپ کی انکوائری کرتے ہیں نائب تحصیلدار اپ کی رپورٹ پٹواری کو ٹرانسفر کرتا ہے پھر پٹواری اپ کی زمین جائیداد رہائش کردار اور گاؤں والوں کی رائے تک ہے جس میں گاؤں والے اپ کی زمین جائیداد لوگوں کے ساتھ سلوک اپ کا کردار سب پر اگاہی کرتے ہیں اس کے بعد پٹواری مکمل رپورٹ تیار کر کے اگے ٹرانسفر کر دیتا ہے
4: قانونگو
پٹواری جب مکمل رپورٹ تیار کر کے اس رپورٹ کو ویریفائی کر کے اس کی پٹواری کی رپورٹ کی تصدیق کر کے تمام ریکارڈ چیک کر کے اس رپورٹ کو فائنل تصدیق کے لیے تحصیلدار کے پاس بھیج دیتا ہے
5: فائنل رپورٹ
دسیدہ کی فائنل رپورٹ تیار کی جاتی ہے مطلب پٹواری کے پاس سے تمام کاغذات تیار کر کے فائنل رپورٹ کے لیے دوبارہ تحصیلدار کے پاس بھیجی جاتے ہیں اور تحصیل داری تمام کاروائی اور رپورٹس کو چیک کر کے اسسٹنٹ کمشنر کے پاس رپورٹ بھیج دیتا ہے
6: اخری مرحلہ
اخری مرحلے میں رپورٹ واپس اسسٹنٹ کمشنر کے پاس اتی ہے اور اسسٹنٹ کمشنر فیصلہ کرتا ہے کہ نمبردار مقرر کرنا ہے یا نہیں
اہم اور دلچسپ بات:
زیادہ تر یہی دیکھا گیا ہے کہ نمبردار زمین کا مالک یا مستقل رہائشی ہی نمبر در بن سکتا ہے مگر بعض صورتوں میں Tenant یا Lesse بھی نمبردار بن سکتا ہے مندرجہ ذیل شرائط کے نیچے بیان کی جا رہی ہیں
1: مستقل رہائشی
اگر کوئی مزراع یا ٹھیکہ پر زمین لینے والا ایک لمبے عرصے سے وہاں رہائش پذیر ہو تو وہاں کا مستقل رہائشی بن سکتا ہے اس بنا پر نمبرداری کے لیے اہل ہو سکتا ہے
2: اچھے کردار کا مالک
اگر کوئی مزراع یا ٹھیکہ پر زمین لینے والا ایک لمبے عرصے سے ایک علاقہ میں رہ رہا ہے اور اچھے کردہ کا مالک ہے وہاں کے لوگ اس کے حق میں گواہی دیں کہ وہ اچھے کردار کا مالک ہے اس میں کوئی عیب نہیں ہے تو وہ وہاں کا نمبردار بن سکتا ہے
3: مالی حیثیت
اگر نمبر داری کی درخواست دینے والاTenant یا Lesse مالی حیثیت میں مضبوط ہے تو وہ بھی اس کی نمبرداری کے لیے ایک مضبوط پوائنٹ ہے
4: لوگوں سے میل جول
اگر مزہ یا ٹھیکہ پر زمین لینے والا لوگوں سے میل جول میں اچھا ہے اور لوگوں کی پرواہ کرتا ہے دکھ سکھ میں ان کا ساتھ دیتا ہے باقی امیدواروں کی نسبت اچھا میل جول رکھتا ہے تو مضبوط امیدوار یہی مانا جائے گا
سب سے اہم
سب سے پہلے نمبرداری کے لیے مرد کا انتخاب کیا جاتا ہے مگر کسی ایسے جگہ یا علاقہ میں جہاں نمبرداری کے لیے کوئی مرد موجود نہ ہو تو وہاں کے علاقہ کے لیے اگر کسی عورت کی درخواست اجائے جس کے مقابلے میں کوئی بھی مرد موجود نہ ہو جس نے نمبر داری کے لیے درخواست دی ہو تو وہاں عورت کا انتخاب کیا جا سکتا ہے
5: نمبرداری کے لیے اہم
اخری مرحلہ میں جب درخواست اسسٹنٹ کمشنر کے پاس ہوتی ہے تو اسسٹنٹ کمشنر اس بات کی اطمینان کرتا ہے کہ ایا باقی امیدوار ان سے بہتر ہے کہ ایا یہ نمبرداری کی سیٹ کے لیے اہل بھی ہے جب اسسٹنٹ کمشنر اس بات کی تصدیق کر لیتا ہے تو وہ نمبر داری کے لیے بھی Tenant or Lesseمنتخب کر سکتا ہے
Village Headman (lumberdar)
جنگل یا ناکاشت زمین
اگر ایسے زمین جس میں جنگل یا ناقابل کاشت زمین ہو اگریس زمین کسی نے گورنمنٹ سے ٹیکر پر لی ہو یا کاشت کرنے کے لیے گورنمنٹ سے زمیلی ہو تو ایسا شخص وہاں کا نمبردار بن سکتا ہے
The West Pakistan land revenue rules 1968
لینڈ ریونیو رولز 1968 کا سیکشن 16,17,18 نمبردار کو ڈیل کرتا ہے
سیکشن 16 میں نمبردار کی تعریف اور تھوڑی سی وضاحت کی گئی ہے جس میں نمبردار کی تعیناتی کی وضاحت کی گئی ہے
اور پھر سیکشن 17 میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ نمبردار کس طرح سلیکٹ کیا جائے گا کہ کن کن چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نمبردار سلیکٹ کیا جائے گا
1: اگر سابقہ نمبردار قریبی رشتہ دار تھا تو 30 نمبر ملیں گے اگر دور کا رشتہ دار تھا تو 15 نمبر ملیں گے
2: اگر نمبردار کی درخواست جمع کروانے والے کی برادری کی جگہ پر زیادہ ہے تو اس سے زیادہ سے زیادہ 30 نمبر ملیں گے اس طرح اگر برادری چھوٹی ہے یعنی اس علاقے میں دوسرے نمبر پر اتی ہے تو اس کو 15 نمبر ملیں گے
3: کسی علاقے میں نمبردار کی درخواست جمع کروانے والی کی زمین 5 ایکڑ سے زیادہ ہے تو اسے 10 نمبر ملیں گے اور اگر زمین پانچ ایکڑ سے کم ہے تو اسے 5 نمبر ملیں گے
4: اور پھر اتی ہے تعلیم نمبرداری کے لیے تعلیم کا ہونا بھی ضروری ہے اگر نمبرداری کی درخواست دینے والی کی تعلیم میٹرکس زیادہ ہے تو اسے 10 نمبر دیے جائیں گے اور اگر صرف اردو کو پڑھ اور لکھ لیتا ہو تو اسے صرف پانچ نمبر دیے جائیں گے
5: نمبرداری کی درخواست دینے والے شخص کا اثر و رسوخ میل جو لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا سب دیکھا جاتا ہے
تقرری کا اخری فیصلہ:
اسسٹنٹ کمشنر مجلس عام کرے گا سب امیدواروں کو بلائے گا رپورٹ تیار کرے گا پھر ڈپٹی کمشنر کے پاس سب کو بھیجا جائے گا ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے اخری بار سب کو پرکھے گا اور فیصلہ سنا دے گا
سیکشن 18 ہمیں یہ بتاتا ہے کہ نمبردار کو کس طرح عہدے سے ہٹایا جائے
2021 SCMR 1336 (appointment)

Comments
Post a Comment