Skip to main content

Posts

2026 سے نئے الیکٹرک میٹر جنہیں سمارٹ میٹر کہتے ہیں لگنے شروع بجلی کی چوری پر کیا سزا ملے گی اور کس قانون کے تحت ملے گی ؟

 2026 سے نئے الیکٹرک میٹر جنہیں سمارٹ میٹر کہتے ہیں لگنے شروع بجلی کی چوری پر کیا سزا ملے گی اور کس قانون کے تحت ملے گی ؟ حکومت پاکستان دسمبر 2026 تک تمام روایتی بجلی کے میٹرز کو تبدیل کرنے جا رہی ہے نئے میٹرز جن کا نام سمارٹ میٹر ہے اب وہ نصب کیے جائیں گے (Advanced Metering Infrastructure -AMI)  نئے سمارٹ میٹر کا بنیادی مقصد بجلی کی چوری کو روکنا سپلائی کو بہتر بنانا اور بلنگ اور ریل ٹائم کو بہتر بنانا ہے اور حکومت اس بات پر ہی غور کر رہی ہے جو روایتی میٹر لگے ہوئے ہیں انہیں سمارٹ میٹر میں تبدیل کر دیا جائے دسمبر 2026 تک تمام بڑے شہر لاہور راولپنڈی اسلام اباد وغیرہ وغیرہ میں سب سے پہلے سمارٹ میٹر کا کام شروع کر دیا جائے گا اور 2026 تک مکمل کر دیا جائے گا پھر دوسرے شہروں کی طرف رخ کی ا جائے گا اور سمارٹ میٹر ہر جگہ نصب کیا جائیں گے بجلی کے بل سمارٹ کارڈ کے ذریعے ادا نہیں ہوں گے بلکہ اس کا طریقہ کار وہی ہوگا مگر جو پیپر بل یا میٹر ریڈر ریڈنگ لینے کے لیے اتا ہے اس کا کام ختم ہو جائے گا اب پیپر بل کی بجائے ایسا میس یا واٹس ایپ پر بالکل بھیجا جایا کرے گا جسے اپ جائز کیش یا کسی بھی...

چوری (Theft) کیا ہوتی ہے ؟ بھتہ خوری (Extortion) کیا ہوتا ہے ؟ راہ زنی (Robbery) کیا ہوتی ہے (Dacoity) کیا ہوتی ہے ؟

         Theft, Extortion, Robbery, Dacoity Theft (چوری(382 _378   (378) تعریف  379 سزا  380 گھر یا عمارت کے اندر چوری 381 ملازم کی چوری  382 چوری کے وقت جان سے مارنا یا چوٹ پہنچانے کی نیت section 378 : جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کی چیز بغیر اجازت کے بغیر اس کی مرضی کے اپنے قبضے میں لے لے اور اس نیت سے لے کہ اس کا ارادہ کبھی اس چیز کو واپس کرنے کا نہیں تھا اس عمل کو تھیفٹ یعنی چوری کہتے ہیں مثال کے طور پر  اگر A نے B کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے کچھ پیسے نکال لیۓ تو یہ چوری کے زمرے میں اتا ہے اور اس کی نیت دوبارہ اسے وہ رقم واپس کرنے کی نہ ہو اسے چوری کہتے ہیں section 379:  اگر کوئی شخص کسی کی منقولہ جائیداد بغیر اجازت کے اپنے قبضے میں لے لے اور اس کی نیت اسے واپس کرنے کی نہ ہو تو یہ جرم کے زمرے میں اتا ہے اور اس کی سزا تین سال ہے اور جرمانہ ہے یا دونوں ہو سکتے ہیں اور یہ ناقابل ضمانت جرم ہے یہ ہر اس چیز پر لاگو ہوتا ہے جو منقولہ ہے جیسے موٹر سائیکل بیگ جیولری موبائل وغیرہ وغیرہ مثال کے طور پر  اگر A نے B کی اجازت کے بغیر ...

ارڈر 37 کیا ہوتا ہے ارڈر 37 کس قسم کے کاغذات کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کیا جاتا ہے؟

 ارڈر 37 کیا ہوتا ہے ارڈر 37 کس قسم کے کاغذات کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کیا جاتا ہے ارڈر 37 ایک خاص قسم کا دیوانی ارڈر ہے یہ ایک تیز ترین طریقہ کار کے تحت عمل میں لایا گیا اس میں عدالت دیوانی کیس کی نوعیت کو مختصر ترین کر کے جلد از جلد نپٹاتی ہے تاکہ جلد از جلد فیصلہ ہو سکے دیوانی کیس کا آرڈر 37 کے 7 رولز ہے Rule no 1 :  کہتا ہے یہ عام سول کیسز کی بجاے ایک تیز ترین طریقہ ھے جسے عدالت سنے گی اس میں کچھ خاص قسم کے کیسز ھوتے ھیں جیسے کہ promissory notes, bills of exchange, hundi وغیرہ Rule no 2: ارڈر 37 کا رول نمبر دو تحریری معاہدے کے متعلق بتاتا ہے جس میں پرمزری نوٹ بلز اف ایکسچینج اور ہنڈی وغیرہ شامل ہے اس کے بعد عدالت نوٹس کرتی ہے عدالت کے نوٹس کرنے کے بعد مدعا علیہ نے پیش ہوتا ہے مطلب دوسری پارٹی عدالت میں پیش ہوتی ہے اور اپنا تحریری جواب جمع کرواتی ہے اگر دوسری پارٹی اپنا تحریری جواب جمع نہ کروائے تو یکطرفہ کاروائی ہو جاتی ہے ارڈر 37 رول ٹو مزید وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی کہتا ہے کہ مد عا علیہ یعنی دوسری پارٹی کو کیس میں داخل ہونے کے لیے عدالت سے اجازت لینی پڑتی ہے اور اگر دوسری...

ایف ائی ار کیا ہے یہ کس قانون کے تحت کاٹی جاتی ہے ایف ائی ار کے بعد عدالتوں کا کیا رول ہے

 ایف ائی ار کیا ہے یہ کس قانون کے تحت کاٹی جاتی ہے ایف ائی ار کے بعد عدالتوں کا کیا رول ہے ایف ائی ار کا مطلب ہے ابتدائی معلوماتی رپورٹ سیکشن 154 سی ار پی سی کے تحت پولیس ایف ائی ار خصوصا قابل دست اندازی پولیس کہ جرم کے ارتکاب میں ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے مگر نا قابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فور اور نہ کاٹی جائے گی قابل دست اندازی جرم اور ناقابل دست اندازی جرم اس میں فرق کیا ہے؟ قابل دست اندازی جرم میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹے گی اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہ ائے یہ ایسے جرائم ہیں جیسے کہ 302, 376 ,365 392, 395 وغیرہ وغیرہ میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے اور یہ سی ار پی سی کے سیکشن 154 کے تحت پولیس کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ ایسے جرائم کی تلاب ملتے ہی اپنے رجسٹر میں ایف ائی ار کاٹ دیں ایسی صورت میں مجسٹریٹ سے اجازت کرنے کی ضرورت نہ ہے اور پولیس ایف ائی ار کاٹنے کے فورا بعد تحقیقات کا عمل بھی جاری کر سکتی ہے ناقابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فورا نہ کاٹی جائے گی بلکہ اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کی جائے گی مزید تحقیقات کی جائیں گی ان میں شامل ...

خاتون ملزمہ پر الزام مدعی کو اغوا کرنا مارنا پیٹنا ننگی ویڈیوز بنانا اور تاوان کے لیے 10 لاکھ روپے مانگنا ؟

 خاتون ملزمہ پر الزام مدعی کو اغوا کرنا مارنا پیٹنا ننگی ویڈیوز بنانا اور تاوان کے لیے 10 لاکھ روپے مانگنا کہانی کا اغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ درخواست گزار پر الزام ہے کہ اس نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر کسی کو اغوا کیا پھر اس کو مارا پیٹا تشدد کیا پھر اس کی ننگی ویڈیوز بنائی اور پھر سب سے اخر میں تاوان برائے دس لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی  اس طرح جن جرائم کا ارتکاب ہوا ہے وہ مدرجہ ذیل ہے  365 , 506(ii) , 292 A , 337 A , 170 , 171 , 342 , 148 , 149, PPC 365 A  اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی مرضی کے بغیر زبردستی لے جا اور اسے قید میں رکھے اس کو اس کی ازادی سے محروم کر دے تو یہ 365 تعزیراتِ پاکستان کے تحت آتا ہے ۔ 506 (ii)  اگر کوئی شخص کسی کو جان سے مار دینے کی یا سخت قسم کے نقصان پہنچانے کی یا کسی عورت کہ عزت کو سخت نقصان پہنچانے کی یا کسی کی مال یا جائیداد کو نقصان پہنچانے کی سنگین قسم کی اگر دھمکی دے گا تو اسے قید با مشقت سات سال کی سزا کاٹنی پڑے گی 292  اس سیکشن کا مقصد فحاشی پھیلانے یا بے حیائی پھیلانے والے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہے اگر کوئی ش...

اگر گورنمنٹ سے ایک مقصد کے لیے زمین الاٹ کروائی جائے تو کیا اسے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ آئیے اس کو ذرا تفصیل سے پڑھتے ہیں؟

 اگر گورنمنٹ سے ایک مقصد کے لیے زمین الاٹ کروائی جائے تو کیا اسے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ اگر فریق الاٹ شدہ زمین کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرے تو پھر کیا وہ عدالت سے کسی قسم کا تحفظ لے سکتا ہے ؟ عدالت میں ایک ائینی درخواست  ایک شخص جس کو 23 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی تھی کاغذات کو مد نظر رکھتے ہوئے پوری 23 ایکڑ زمین ایک شخص کو الاٹ کی جاتی ہے مگر وہ شخص ایک دن    دائر کرتا ہے جس میں وہ عدالت سے مخاطب ہو کر یہ کہتا ہے کہ مجھے 23 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی تھی مگر اب میرے پاس صرف دو ایکڑ زمین ہے باقی کی زمین پر قبضہ ہو گیا ہے عدالت کہانی کو دیکھنا شروع کرتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ کہ درخواست گزار کو جو زمین الاٹ کی گئی تھی اس نے وہ زمین میں سے کچھ حصہ کچھ رقبہ فروخت کر دیا اور کچھ رقبے کو کرائے پر دے دیا جس پر کچھ لوگوں نے پھل اور سبزیاں فروخت کرنا شروع کر دیا اس پر اپنے کیمپ لگا دیے اور اس کیمپ میں وہ کام شروع کر دی ہے جس کے لیے زمین الاٹ نہ کی گئی تھی اس طرح زمین غیر مقاصد کے لیے استعمال ہونے لگی اور اہستہ اہستہ لوگ اس پر قابض ہونے لگے۔ دونوں پارٹیوں نے...

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اس پر قانون کیا کہتا ہے?

چند افراد کا گھر میں زبردستی داخل ہونا قتل کی کوشش کرنا اور پھر قتل کر دینا اور پھر سب کی ایک ہی نیت ہونا اس پر قانون کیا کہتا ہے ائیے اس کو مزید تفصیل سے پڑھتے ہیں Section 302 PPC  Section 324 PPC Section 452 PPC Section 34  PPC فائر آرم کیا ہے ؟ فائر ارم کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بارود سے بھری چیز سے فائر کرنا پستول کلاشن کوف یا رائفل شارٹ گن مشین گن وغیرہ سے فائر کرنا اسے فائر ارم کہتے ہیں سیکشن 300  سیکشن 300 میں قتل عمد کا ذکر کیا گیا ہے قتل عمد قتل کی وہ قسم ہے جس میں قاتل کا ارادہ نہ صرف کسی شخص کے کسی ایک یا دو اعضاء کو نقصان پہنچانا یا اسے وقتی طور پر معذور کرنا ہے بلکہ اس میں قاتل اس طریقے سے کسی دوسرے شخص پر حملہ آور ہوتا ہے کہ وہ اپنی جان کی بازی ہار جاتا ہے قتل عمد میں قاتل کی جانب سے ایسا عمل کیا جاتا ہے جس میں وہ جانتا ہے کہ مقتول جان سے چلا جائے گا اس میں قاتل کا قتل کا ارادہ شامل ہوتا ہے قتل عمد کا بنیادی عنصر جان بوجھ کر قتل کرنا ہے یعنی وہ جان بوجھ کر ایسا وار کرتا ہے کہ مظلوم موقع پر ہی دم توڑ جاتا ہے  قتل عمد میں بعض ایسے بھی حالات و واقعات دیکھے گئ...

کیا سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ کس سیکشن کے تحت کیس کو ٹرانسفر کر سکتی ہے ؟

  کیا سیشن کورٹ ایک کیس کو تحصیل یا دوسرے ضلع میں ٹرانسفر کر سکتی ہے ؟ ہائی کورٹ کس سیکشن کے تحت کیس کو ٹرانسفر کر سکتی ہے ؟ Transfer a case پاکستان میں بہت سی عدالتوں کے قیام موجود ہیں جن میں سے قابل ذکر سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ ہے سیشن کورٹ ڈویژن کے حساب سے سب سے بڑی عدالت ہوتی ہے یہاں پر لوگوں کو انصاف فراہم کیا جاتا ہے مختلف عدالتیں ڈویژن لیول پر قائم کی جاتی ہیں جو وہاں سے کیس ڈگری ہوتا ہے تو ہاری ہوئی پارٹی اپیل کے لیے سیشن کورٹ میں جاتی ہے  بالکل اسی طرح ہائی کورٹ کا بھی ایک الگ مقام ہے جو کہ صوبائی سطح پر بنائی جاتی ہے اس کا کام پورے صوبے کے وہ کیسز جو سیشن کورٹ سے ڈگری ہوتے ہیں ان کے خلاف اپیل یا رٹ ہائی کورٹ میں کی جاتی ہے جہاں ہائی کورٹ ماتحت عدالتوں کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے وہی فیصلہ برقرار رکھتی ہے یا پھر ان فیصلوں میں نقائص تلاش کر کے ان فیصلوں کی تردید کر کے ایک نئی فائنڈنگ ایک نیا فیصلہ دیتی ہے سیشن کورٹ کیا ہے سیشن کورٹ کا ذکر مختلف قانونی کتب میں ایا ہے بعض کتب میں سیشن کورٹ اور بعض میں سیشن ججز کا ذکر ایا ہے بالکل اسی طرحThe code of criminal procedure 189...