Theft, Extortion, Robbery, Dacoity
ارڈر 37 کیا ہوتا ہے ارڈر 37 کس قسم کے کاغذات کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کیا جاتا ہے ارڈر 37 ایک خاص قسم کا دیوانی ارڈر ہے یہ ایک تیز ترین طریقہ کار کے تحت عمل میں لایا گیا اس میں عدالت دیوانی کیس کی نوعیت کو مختصر ترین کر کے جلد از جلد نپٹاتی ہے تاکہ جلد از جلد فیصلہ ہو سکے دیوانی کیس کا آرڈر 37 کے 7 رولز ہے Rule no 1 : کہتا ہے یہ عام سول کیسز کی بجاے ایک تیز ترین طریقہ ھے جسے عدالت سنے گی اس میں کچھ خاص قسم کے کیسز ھوتے ھیں جیسے کہ promissory notes, bills of exchange, hundi وغیرہ Rule no 2: ارڈر 37 کا رول نمبر دو تحریری معاہدے کے متعلق بتاتا ہے جس میں پرمزری نوٹ بلز اف ایکسچینج اور ہنڈی وغیرہ شامل ہے اس کے بعد عدالت نوٹس کرتی ہے عدالت کے نوٹس کرنے کے بعد مدعا علیہ نے پیش ہوتا ہے مطلب دوسری پارٹی عدالت میں پیش ہوتی ہے اور اپنا تحریری جواب جمع کرواتی ہے اگر دوسری پارٹی اپنا تحریری جواب جمع نہ کروائے تو یکطرفہ کاروائی ہو جاتی ہے ارڈر 37 رول ٹو مزید وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی کہتا ہے کہ مد عا علیہ یعنی دوسری پارٹی کو کیس میں داخل ہونے کے لیے عدالت سے اجازت لینی پڑتی ہے اور اگر دوسری...