PLD 2025 PESHAWAR 67 محمد نعیم انور اور شاہد خان ( جج صاحبان ) وقاص خان وغیرہ بنام ریاست رٹ پٹیشن نمبر1308 فیصلہ مورخہ: 21 جون 2023 دفعہ 265 K ضابطہ فوجداری 265 k ایک بہت مضبوط اور طاقتور دفعہ ہے اس میں جج صاحبان بغیر پورا ٹرائل کے فوجداری مقدمات میں ملزم کو بری کر سکتے ہیں یہ دیکھتے ہوئے کہ اس کے خلاف اس قسم کا کیس نہ بنتا تھا 265 k مواد کی عدم دستیابی ہو کسی پر جھوٹا الزام لگایا گیا ہو فرینزک یا شوائد نہ ہو موقع کے گواہ نہ ہو یا عدالت کو لگے جھوٹا ایف ائی ار کروائی گئی ہے تو ایسی صورت میں 265 k کی درخواست بغیر ٹرائل کے ملزم کو بری کروا دیتی ہے ضابطہ فوجداری: ٹوٹل 3 درخواست گزار ہیں 1 طالب علم ہ...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ