ایف ائی ار کیا ہے یہ کس قانون کے تحت کاٹی جاتی ہے ایف ائی ار کے بعد عدالتوں کا کیا رول ہے ایف ائی ار کا مطلب ہے ابتدائی معلوماتی رپورٹ سیکشن 154 سی ار پی سی کے تحت پولیس ایف ائی ار خصوصا قابل دست اندازی پولیس کہ جرم کے ارتکاب میں ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے مگر نا قابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فور اور نہ کاٹی جائے گی قابل دست اندازی جرم اور ناقابل دست اندازی جرم اس میں فرق کیا ہے؟ قابل دست اندازی جرم میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹے گی اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہ ائے یہ ایسے جرائم ہیں جیسے کہ 302, 376 ,365 392, 395 وغیرہ وغیرہ میں پولیس فورا ایف ائی ار کاٹنے کی پابند ہے اور یہ سی ار پی سی کے سیکشن 154 کے تحت پولیس کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ ایسے جرائم کی تلاب ملتے ہی اپنے رجسٹر میں ایف ائی ار کاٹ دیں ایسی صورت میں مجسٹریٹ سے اجازت کرنے کی ضرورت نہ ہے اور پولیس ایف ائی ار کاٹنے کے فورا بعد تحقیقات کا عمل بھی جاری کر سکتی ہے ناقابل دست اندازی جرم میں ایف ائی ار فورا نہ کاٹی جائے گی بلکہ اس میں مجسٹریٹ سے اجازت طلب کی جائے گی مزید تحقیقات کی جائیں گی ان میں شامل ...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ