دعویٰ آبادی / عورت کو کیسے آباد کیا جائے ؟ جو عورت خود گھر چھوڑ کر جائے کیا وہ خرچے کی حقدار ہے ؟ جانئیے تفصیل سے۔۔۔
دعویٰ آعادہ حقوق زن آئشوئی دعوی اعادہ حقوق زن اشوئی کو عرف عام میں ابادی کا دعوی کہتے ہیں مطلب کسی کو بات کرنا یہ شوہر اپنی زوجہ پر جو ناراض ہو کر گھر سے چلی گئی ہو اس پر کر سکتا ہے اور زوجہ اپنے شوہر پر بھی ابادی کا دعوی کر سکتی ہے کہ یہ مجھے کتنے عرصے سے اباد نہیں کرنا چاہ رہا میں اپنے والدین کے گھر بیٹھی ہوں مجھے یہ بات کرے اس ابادی والے کیس کو اعادہ حقوق زن اشوئی کہتے ہیں اس کیس کی خاصیت یہ ہے کہ اگر عدالت سمجھے کہ معقول وجہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو اباد کر سکتا ہے بیوی جان بوجھ کر ناراض و کر اپنے والدین کے گھر رہ رہی ہے تو فیملی لارڈز کے تحت جج خاتون کو حکم دے سکتا ہے کہ اپنے شوہر کے گھر جا کر اباد ہو اس کیس کی ایک مشہور مثال سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بھی ہے کہ وہ اپنی ناراض بیوی کو اس کے گھر لینے نہیں جا رہے تھے تو ان کی بیوی نے ان کے خلاف ابادی کا کیس کر دیا اور ساتھ میں ہرجانے کی ڈیمانڈ بھی کی مسماۃ نسیم مائی بنام سید یوسف رضا گیلانی اس کیس میں سید یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ نسیم مائی نے اپنے شوہ...