SHORTS CITATIONS ABOUT ABDUCTION AND KIDNAPPING IN URDU 1. 363 ت پ کیس 3/4 سالہ نا بالغ کو اغوا کرنا سنگین جرم ہے جرم قابل راضی نامہ نہ ہے مدعی فریق کے راضی نامہ کرنے کے باوجود ملزم ضمانت کا حقدار نہ ہے 2017 YLR 744 2. 365 ت پ کیس میں محض اندراج ایف ائی ار میں تاخیر کی بنا پر ملزم ضمانت کا حق نہ دیا جائے گا 2013 CrLJ 254 365 PPC 3. 365 ت پ کیس میں ملزم اس بنا پر ضمانت کا حقدار نہ ہوگا کہ جرم ممنوعہ کلاز میں فعال نہ کرتا ہے 2011 PCrLJ 943 Prohibitory clause ایسی کلاز میں موت کی سزا عمر قید کی سزا یا وہ سزا جو 10 سال سے زیادہ ہو اور ملزم کی ضمانت اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک کوئی معقول شک کی بنیاد سامنے نہ ا جائے Non prohibitory clause ایسی کلاز جس میں سزا کم ہوتی ہے یا 10 سال سے کم ہوتی ہے اس کلاز میں ضمانت ٹھوس اور معقول وجوہات کی بنا پر دی جاتی ہے 4. 365 ت پ کیس میں ملزمہ کو شک کی بنا۶ پر ملوث کیا گیا ضمانت قبل از گرفتاری منظوری ہوئی 2017 MLD 1091 5. 365 ت پ کیس میں مابین فریقین سابقہ مقدمہ بازی کی بنا پر ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوئی 2015 CrLJ 96 6. 364 A ت پ کیس میں ...
Hope Rays ایک قانونی عدالتی فیصلوں سے بھرپور شارٹ سائٹیشنز اور جدید قانونی نکات اور دیگر قانونی پاکستانی قوانین پر مشتمل ایک اردو بلاگ ہے یہ اپ کو اپ کے حقوق اور قانونی نکات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ اس میں اسان سادہ اور عام فہم اردو کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور کا نون سے متعلق بہتر سے بہتر اگاہی اس بلاک میں دی گئی ہے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ