Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2025

چوری (Theft) کیا ہوتی ہے ؟ بھتہ خوری (Extortion) کیا ہوتا ہے ؟ راہ زنی (Robbery) کیا ہوتی ہے (Dacoity) کیا ہوتی ہے ؟

         Theft, Extortion, Robbery, Dacoity Theft (چوری(382 _378   (378) تعریف  379 سزا  380 گھر یا عمارت کے اندر چوری 381 ملازم کی چوری  382 چوری کے وقت جان سے مارنا یا چوٹ پہنچانے کی نیت section 378 : جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کی چیز بغیر اجازت کے بغیر اس کی مرضی کے اپنے قبضے میں لے لے اور اس نیت سے لے کہ اس کا ارادہ کبھی اس چیز کو واپس کرنے کا نہیں تھا اس عمل کو تھیفٹ یعنی چوری کہتے ہیں مثال کے طور پر  اگر A نے B کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے کچھ پیسے نکال لیۓ تو یہ چوری کے زمرے میں اتا ہے اور اس کی نیت دوبارہ اسے وہ رقم واپس کرنے کی نہ ہو اسے چوری کہتے ہیں section 379:  اگر کوئی شخص کسی کی منقولہ جائیداد بغیر اجازت کے اپنے قبضے میں لے لے اور اس کی نیت اسے واپس کرنے کی نہ ہو تو یہ جرم کے زمرے میں اتا ہے اور اس کی سزا تین سال ہے اور جرمانہ ہے یا دونوں ہو سکتے ہیں اور یہ ناقابل ضمانت جرم ہے یہ ہر اس چیز پر لاگو ہوتا ہے جو منقولہ ہے جیسے موٹر سائیکل بیگ جیولری موبائل وغیرہ وغیرہ مثال کے طور پر  اگر A نے B کی اجازت کے بغیر ...