Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2025

گاڑیوں کے(کالےشیشے) لگوانے کا قانونی طریقہ

    پاکستان میں ٹنٹڈ گلاسز (کالےشیشے) لگوانے کا  قانون طریقہ Image generated using AI tools for informational use only دنیا کے تقریبا ہر ملک میں کالے شیشے جن کو عرف عام میں ٹینٹ گلاسز کہا جاتا ہے گاڑیوں پر لگوائے جاتے ہیں  ان کے سوا باقی ہر کسی کے لیے ٹنٹ گلاسز پاکستان میں بین ہیں پاکستان میں چند ایک شرائط کی بنا پر ٹنٹ گلاسز لگوائے جا سکتے ہیں یہ گلاسز اس لیے لگوائے جاتے ہیں جن کو مختلف اقسام کی سیکیورٹی مقاصد یا وہ لوگ جن کو میڈیکلی طور پر اپرووڈ کیا جائے ٹنٹ گلاسز لگوانے کے لیے اس طرح پاکستان میں چند ایک شرائط کو پورا کرتے ہوئے ٹنٹ گلاسز لگوائے جا سکتے ہیں جن سے جرمانے سے بچا جا سکتا ہے1: پاکستان میں مکمل کالےشیشے بین ہیں کیونکہ مکمل کالے شیشے ہونے سے ملک میں واردات کی شرح بڑھ سکتی ہے اس لیؑے ہلکے کالے شیشے یا ہلکے براون شیشے لگوانے یا ان کی اجازت حاصل کرنے کے بھی مختلف طریقے ہیں  ( NOC) آپ کو سب سے پہلے حاصل کرنا ہوگا اور یہ سرٹیفیکٹ آپ کو میڈیکل یا سکیورٹی خدشات کی وجہ سے مل سکتا  ہے میڈیکل میں آنکھوں کی بیماری سکن کی بیماری آنکھوں میں موتیاں اتر ا...